افغان امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کا اعتراف

زالمائے خلیل زاد اور عالمی ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن کے سی ای و نے پاکستان کا دورہ کیا

1448325
افغان امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کا اعتراف

متحدہ امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زالمائے خلیل زاد  نے افغانستان میں جھڑپوں کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں کے جواز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

 زالمائے خلیل زاد اور عالمی ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن کے سی ای و نے پاکستان کا دورہ کیا۔
اپنے دورے کے دوران زالمائے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کیں جس میں پاکستانی معیشت کو مستحکم بنانے اور اس کے خطے میں امن واستحکام کےلیے کردار پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر زالمائے خلیل زاد نے افغان امن عمل کےلیے کوششوں پر پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انٹرا افغان مذاکرات کےلیے فریقین کافی قریب آچکے ہیں، افغان دھڑے بنیادی مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کی اہمیت سے آگاہ ہیں، افغان دھڑوں کے مذاکرات علاقائی امن و استحکام کےلیے ضروری ہیں۔



متعللقہ خبریں