وزیراعظم عمران خان کا سُکی کناری پن بجلی منصوبےکا جائزہ اور کام کی تعریف

زیراعظم نے فیس بک پرایک پیغام میں کہاکہ کوروناوائرس سے پیدا ہونے والے بحران کے باوجود منصوبے کے پچاس فیصدکام کی تکمیل ایک بڑی کامیابی ہے

1440558
وزیراعظم  عمران خان کا  سُکی کناری پن بجلی منصوبےکا جائزہ اور کام کی تعریف

وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوامیں دریائے کنہارپرزیرتعمیرسُکی کناری پن بجلی منصوبے پر کام کی رفتارکوسراہاہے۔
وزیراعظم نے فیس بک پرایک پیغام میں کہاکہ کوروناوائرس سے پیدا ہونے والے بحران کے باوجود منصوبے کے پچاس فیصدکام کی تکمیل ایک بڑی کامیابی ہے۔
سوکی کناری پن بجلی منصوبہ دوہزاربائیس تک مکمل کرلیاجائے گا جس سے قومی گرڈمیں آٹھ سوستر میگاواٹ بجلی کااضافہ ہوگا۔



متعللقہ خبریں