جنرل اسمبلی کا صدر بننے پر وولکان بوزکر کےلیے حکومت پاکستان کا تہنیتی پیغام

پاکستان نے  اقوام متحدہ میں  ترک سفیر وولکان بوزکر کو جنرل اسمبلی کے اگلے اجلاس کا صدر بننے پر مبارک باد پیش کی ہے

1439256
جنرل اسمبلی کا صدر بننے پر وولکان بوزکر کےلیے حکومت پاکستان کا تہنیتی پیغام

پاکستان نے  اقوام متحدہ میں  ترک سفیر وولکان بوزکر کو جنرل اسمبلی کے اگلے اجلاس کا صدر بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
 وزارت خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں اس بات کا اظہار  کیا ۔
انہوں نے علاوہ ازیں، آئر لینڈ،ناروے اور میکسیکو  کو بھی سلامتی کونسل کے دو سال کےلیے  غیر مستقل  ارکان بننے پر مبارک باد پیش کی ۔

 



متعللقہ خبریں