پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 93 ہو گئی

پنجاب میں دوہزار پانچ سوچورانوے ، سندھ میں ایک ہزار چارسوگیارہ، خیبرپختونخوا میں سات سوچوالیس، بلوچستان میں دوسو تیس، گلگت  بلتستان میں دوسوچوبیس، اسلام آباد میں ایک سو اکتیس اور آزادکشمیرمیں چالیس افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے

1396796
پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 93 ہو گئی

پاکستان  میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادپانچ ہزار تین سو چوہتر ہوگئی ہے۔

پنجاب میں دوہزار پانچ سوچورانوے ، سندھ میں ایک ہزار چارسوگیارہ، خیبرپختونخوا میں سات سوچوالیس، بلوچستان میں دوسو تیس، گلگت  بلتستان میں دوسوچوبیس، اسلام آباد میں ایک سو اکتیس اور آزادکشمیرمیں چالیس افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے۔

ایک ہزار پچانوے مریض صحت یاب جبکہ ترانوے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

ادھر دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ بارہ ہزار پانچ سو دس ہوگئی ہے جبکہ 190 سے زائد ملکوں اور علاقوں میں اٹھارہ لاکھ سے زائد

ملک میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادپانچ ہزار تین سو چوہتر ہوگئی ہے۔

پنجاب میں دوہزار پانچ سوچورانوے ، سندھ میں ایک ہزار چارسوگیارہ، خیبرپختونخوا میں سات سوچوالیس، بلوچستان میں دوسو تیس، گلگت  بلتستان میں دوسوچوبیس، اسلام آباد میں ایک سو اکتیس اور آزادکشمیرمیں چالیس افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے۔

ایک ہزار پچانوے مریض صحت یاب جبکہ ترانوے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

ادھر دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ بارہ ہزار پانچ سو دس ہوگئی ہے جبکہ 190 سے زائد ملکوں اور علاقوں میں اٹھارہ لاکھ سے زائد مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 336 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں کو وِڈ نائنٹین کے مریضوں کی تعداد 5374 ہو گئی ہے، ملک میں کرونا کے 4111 مریض زیر علاج ہیں، وائرس سے متاثرہ 1095 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2,594 تک پہنچ گئی، سندھ میں 1,411 افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے، خیبر پختون خوا میں وائرس کے 744 سامنے آ چکے ہیں، بلوچستان میں 230 افراد وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں، آزاد جموں و کشمیر میں مریضوں کی تعداد 40 ہو گئی، گلگت بلتستان میں 224 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 131 مریض سامنے آ چکے ہیں.

کراچی کے ضلع شرقی میں متاثرہ گلیاں اور محلے سیل کیے جا چکے ہیں، یو سی 8 اور 9 ریڈ زون قرار دے دیے گئے، آمد و رفت معطل کر دی گئی، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 21 اپریل تک توسیع کی گئی ہے، لاہور کے بھی 10 سے زائد علاقے سیل کیے جا چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں