پاکستانی تاجر ترک صدر کے دورہ پاکستان سے فائدہ اٹھائیں: عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے پاکستانی تاجر ترک صدر رجب طیب  ایردوان  کے آنے والے دورہ پاکستان سے فائدہ اٹھائیں

پاکستانی تاجر ترک صدر کے دورہ پاکستان سے فائدہ اٹھائیں: عبدالرزاق داؤد

پاکستانی تاجر ترک صدر کے دورہ پاکستان سے فائدہ اٹھائیں

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے پاکستانی تاجر ترک صدر رجب طیب  ایردوان  کے آنے والے دورہ پاکستان سے فائدہ اٹھائیں۔

ترک صدر کے دورہ پاکستان پر اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ صدر طیب  ایردوان  13 اور 14 فروری کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترک صدر کے ہمراہ تاجروں کا بڑا وفد بھی پاکستان آئے گا۔

صدر ایردوان  کے دورہ پاکستان کے موقع پر  ترک کاروباری   وفد سے   ملاقات کے لیے  پاکستانی تاجر ٹریڈ ڈویلپمنٹ  اٹھارتی  آف پاکستان سے رابطہ کریں۔

عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ کاروباری مواقع کی تلاش کے خواہاں پاکستانی تاجر اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ ترکی کے کاروباری وفد سے ملاقات کے لیے پاکستانی تاجر ٹریڈ ڈویلپمنٹ  اٹھارتی  آف پاکستان سے رابطہ کریں۔

 



متعللقہ خبریں