وزیر اعظم کا دورہ آزاد کشمیر، زخمیوں کی عیادت

وزیر اعظم نے برف کے تودے گرنے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

1341230
وزیر اعظم کا دورہ آزاد کشمیر، زخمیوں کی عیادت

وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے برفانی تودے گرنے سے زخمی ہونے والے افراد سے اسپتال میں ملاقات کی۔

وزیر اعظم   اپنی تمام تر مصروفیات  کے باوجود  آزاد کشمیر کے دورے پر پہنچ گئے۔ انہوں نے  مظفر آباد کے اسپتال  میں زیر علاج  زخمیوں کی عیادت کی۔

وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور بھی عمران خان کے ساتھ ہیں، وزیر اعظم نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جبکہ متاثرہ خاندانوں سے ان کو درپیش مسائل دریافت کئے۔



متعللقہ خبریں