صدر روحانی کی عمران خان سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر غور

ذرائع کےمطابق ،  یہ ملاقات جنرل اسمبلی کے 74 اجلاس کے سلسلے مین  ہوئی جس میں  دو طرفہ تعلقات،  سرحدی تحفظ، انسداد دہشتگردی اور علاقائی  صورت حال  پر تبادلہ خیال کیا گیا

صدر روحانی کی عمران خان سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر غور

ایرانی صدر حسن روحانی    اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان    نے نیو یارک میں ملاقات کی ۔

ذرائع کےمطابق ،  یہ ملاقات جنرل اسمبلی کے 74 اجلاس کے سلسلے مین  ہوئی جس میں  دو طرفہ تعلقات،  سرحدی تحفظ، انسداد دہشتگردی اور علاقائی  صورت حال  پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ایرانی صدر نے    کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان     روابط  مستحکم ہیں  اور عمران خان کے دورہ تہران کے موقع پر جو معاہدے طے کیے گئے تھے  ان کی تکمیل میں  سبک رفتاری  اہم ہے۔

 اس موقر پر عمران خان نے بھی یقیقن دلایا  کہ ان کی حکومت  خطے میں کشیدگی کم کروانے کےلیے  ہر ممکنہ تعاون کےلیے تیار ہے۔

 



متعللقہ خبریں