بجٹ کی منظوری آئینی تقاضہ اور ملکی ضرورت ہے: فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فرودس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تازہ ترین ٹوئٹس میں کہا ہے کہ بجٹ پاکستان اور اس کے عوام کے لیے ہے، ملکی گورننس اور اداروں کی ورکنگ بجٹ کی منظوری سے جڑی ہوئی ہے

1219792
بجٹ کی منظوری آئینی تقاضہ اور ملکی ضرورت ہے: فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بجٹ کی منظوری آئینی تقاضہ اور ملکی ضرورت ہے، اپوزیشن اس پر سیاست کر کے آئین کا راستہ روک رہی ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فرودس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تازہ ترین ٹوئٹس میں کہا ہے کہ بجٹ پاکستان اور اس کے عوام کے لیے ہے، ملکی گورننس اور اداروں کی ورکنگ بجٹ کی منظوری سے جڑی ہوئی ہے، پارلیمان کا چلنا اور اپوزیشن کی تنخواہیں بھی بجٹ کی منظوری سے آتی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے کیا عوام کو مزید تباہ حال کرنا چاہتے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملکی گورننس اور اداروں کی ورکنگ بجٹ کی منظوری سےجڑی ہوئی ہے، بجٹ کی منظوری آئینی تقاضہ اورملکی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پارلیمان کا چلنا اور اپوزیشن کی تنخواہیں بھی بجٹ کی منظوری سے آتی ہیں،اپوزیشن اس پر سیاست کرکے آئین کا راستہ روک رہی ہے۔

فردوس عاشق نے کہا ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے کیا عوام کو مزید تباہ حال کرنا چاہتے ہیں؟۔

نہوں نے کہا کہ پارلیمان کا چلنا اور اپوزیشن کی تنخواہیں بھی بجٹ کی منظوری سے آتی ہیں۔ انہوں نے اپوزیشن سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے کیا عوام کو مزید تباہ حال کرنا چاہتے ہیں؟۔

 



متعللقہ خبریں