شنگھائی تعاون تنظیم مسائل کے حل کے لیے مزید فعال کردار کرے، عمران خان

غربت کے خاتمے کے لیے چین کے تجربات  سے استفادہ کرنابار آور ثابت ہو سکتا ہے

شنگھائی تعاون تنظیم مسائل کے حل کے لیے مزید فعال کردار کرے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان  نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  تنازعات کے خاتمے کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کومزید  کردار ادا کرنا ہوگا، مملکتوں  کے درمیان ہم آہنگی پیدا  کےقیام  کے لیے ای سی او کو عملی اقدامات  اٹھانے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے کے لیے فریم ورک وضع کیا جانا چاہیے،  اور وائٹ کالر کرائم کے خاتمے کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو بعض اقدامات  کرنے چاہیے ، میں سمجھتا ہوں کہ  غربت کے خاتمے کے لیے چین کے تجربات  سے استفادہ کرنابار آور ثابت ہو سکتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں