پاکستان: پاک بحریہ کا کامیاب کروز میزائل تجربہ

پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں مقامی ساختہ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

1188579
پاکستان: پاک بحریہ کا کامیاب کروز میزائل تجربہ

پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں مقامی ساختہ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

میزائل کو پاک بحریہ کی فاسٹ اٹیک کرافٹ سے فائر کیا گیا۔

یہ میزائل بحری جہاز کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ خشکی پر اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

میزائل نے زمین پر اپنے ہدف کو نہایت درست نشانہ بنایا  اور یہ چیز مقامی میزائل سسٹم کی بھر پور صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہے۔



متعللقہ خبریں