عمران خان ایران کے 2 روزہ دورے پر مشہد پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان آج ایران کے 2 روزہ دورے پر مشہد پہنچ گئے ہیں

1187471
عمران خان ایران کے 2 روزہ دورے پر مشہد پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان آج ایران کے 2 روزہ دورے پر مشہد پہنچ گئے ہیں۔

ایران روانگی سے قبل انہوں نےکوئٹہ میں  ہزار گنجی خود کش حملے کے متاثرین سے ملاقات کی  اور اظہار تعزیت کیا۔

اطلاع کے مطابق وزیر اعظم خان نے جاں بحق ہونے والوں کے لوحقین  سے تعزیت کی اور فاتحہ پڑھی۔

مشہد پہنچنے پر گورنر جنرل خراسان رضا حسینی نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

ایران میں اپنی مصروفیات کے دوران وزیر اعظم عمران خان ایران کے صدر حسن روحانی اور دینی رہنما آیت اللہ خامنہ ای سے بھی ملاقات کریں گے۔



متعللقہ خبریں