پاکستان: صوبہ خیبر پختونخوا میں شدید طوفان بادو باراں ،6 افراد ہلاک

صوبائی  محکمہ برائے انسداد آفات کے ترجمان  تیمور خان  نے بتایا کہ  اس آفت کی  وجہ سے  متعدد مکانات تباہ ہو گئے جبکہ بعض علاقوں میں بجلی کی  ترسیل بھی منقطع ہے   البتہ صورت حال اس وقت قابو میں ہے

1180505
پاکستان: صوبہ خیبر پختونخوا میں شدید طوفان بادو باراں ،6 افراد ہلاک

 پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا میں شدید آندھی  اور  بارشوں کے نتیجے میں     6 افراد ہلاک  ہو گئے۔

 صوبائی  محکمہ برائے انسداد آفات کے ترجمان  تیمور خان  نے بتایا کہ  اس آفت کی  وجہ سے  متعدد مکانات تباہ ہو گئے جبکہ بعض علاقوں میں بجلی کی  ترسیل بھی منقطع ہے   البتہ صورت حال اس وقت قابو میں ہے ۔

   ترجمان نے مزید بتایا کہ    شدید بارشوں سے علاقے میں طغیانی      آ گئی جس کے نتیجےمیں 6 افراد ہلاک اور 50 زخمی  ہو گئے۔

 آندھی کی وجہ سے صوبائی صدر مقام پشاور اور اس کے نواح میں کئی مکانوں کی چھتیں  بھی اڑ گئیں ۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں