پاکستان: وزیر اعظم عمران خان کل میراں شاہ کا دورہ کریں گے

دورے کے دوران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے اور وزیر اعظم شمالی و جنوبی وزیرستان  جرگہ کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے

1094480
پاکستان: وزیر اعظم عمران خان کل میراں شاہ کا دورہ کریں گے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کل میراں شاہ کا دورہ کریں گے ۔

دورے کے دوران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے اور وزیر اعظم شمالی و جنوبی وزیرستان  جرگہ کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔

توقع ہے کہ اپنے دورہ میراں شاہ کے دوران عمران خان قبائلی اضلاع کے لئے بڑے امدادی پیکیج ، 2 یونیورسٹیوں، ہسپتال اور اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کا بھی اعلان کریں گے۔



متعللقہ خبریں