پاکستان: حکومت نے 100 روزہ پلان کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد حکومت نے وفاقی و صوبائی وزراء سے 100 روزہ پلان کی رپورٹ طلب کر لی

1085611
پاکستان: حکومت نے 100 روزہ پلان کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد حکومت نے وفاقی و صوبائی وزراء سے 100 روزہ پلان کی رپورٹ طلب کی اور وفاقی و صوبائی وزراء کو 26 نومبر تک کارکردگی رپورٹ مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

پاکستان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت کے 100 دن پورے ہونے کو ہیں اور وزیر اعظم عمران خان نے اس دورانیے میں وفاقی و صوبائی وزراء کی کارکردگی کی رپورٹ طلب کی ہے۔ ان رپورٹوں کا وزیر اعظم کو دئیے گئے ٹارگٹ کے حوالے سے جائزہ لیا جائے گا۔ وزراء کی 100 روزہ کارکردگی اور آئندہ کی حکمت عملی رپورٹوں کا حصہ ہو گی۔



متعللقہ خبریں