گلگت بلتستان :پولیس چوکی پر حملہ3 پولیس اہلکار شہید،2 دہشت گرد ہلاک
گلگت بلتستان میں کارگاہ پولیس چوکی پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 اہلکارزخمی جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 دہشتگرد مارے گئے
1030370
گلگت بلتستان میں کارگاہ پولیس چوکی پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 اہلکارزخمی جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔
زخمی اہلکاروں کو فوری طورپرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کیا گیا جہاں تینوں اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔