راحیل شریف نے شاہ سلمان کے ساتھ بیت اللہ شریف میں نماز عید ادا کی

پاک فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف عید الفطر سعودی عرب میں منا رہے ہیں جہاں انہوں نے نماز عید سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ بیت اللہ شریف میں ادا کی

992967
راحیل شریف نے شاہ سلمان کے ساتھ بیت اللہ شریف میں نماز عید ادا کی

پاک فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف عید الفطر سعودی عرب میں منا رہے ہیں جہاں انہوں نے نماز عید سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ بیت اللہ شریف میں ادا کی۔

نماز عید کی ادائیگی کے بعد راحیل شریف کو شاہی محل لے جایا گیا جہاں انہیں شاہ سلمان کے پہلو میں اور شیخ السدیس سمیت مسجد الحرام کے  دیگر  اماموں کے درمیان جگہ دی گئی۔

واضح رہے کہ راحیل شریف ممکنہ اسلامی اتحاد کی کمانڈ کے لئے سعودی عرب میں ہیں۔



متعللقہ خبریں