پاکستان: 4.1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

پشاور، سوات اور خیبر پختونخوا میں 4.1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

964898
پاکستان: 4.1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے علاقوں پشاور، سوات اور خیبر پختونخوا میں 4.1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلے کا مرکز کوہِ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا اور اس کی زیر زمین گہرائی 90 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے۔



متعللقہ خبریں