سعودی عرب اور پاکستان کے خصوصی دستوں کی مشترکہ مشقیں

انسداد دہشت گردی  آپریشنز کے حوالے سے سر انجام دی جانے والی   یہ جنگی مشقیں  دونوں ملکوں کے درمیان  حالیہ دو ماہ کے دوران  ہونے والی  چوتھی مشقیں ہیں

855554
سعودی عرب اور پاکستان کے خصوصی دستوں کی مشترکہ مشقیں

سعودی عرب اور پاکستان کی  خصوصی  قوتوں کے شریک ہونے والی "الا شہاب ۔دوئم" نامی مشترکہ فوجی مشقیں دارالحکومت ریاض میں  شروع ہو گئی ہیں۔

انسداد دہشت گردی  آپریشنز کے حوالے سے سر انجام دی جانے والی   یہ جنگی مشقیں  دونوں ملکوں کے درمیان  حالیہ دو ماہ کے دوران  ہونے والی  چوتھی مشقیں ہیں۔

ان مشقوں میں سعودی  خصوصی دستوں کے کمانڈر مفیح بن  سلیم الا اوتیبی اور پاک خصوصی دستوں کے کمانڈر  نے بھی شرکت کی۔

یاد رہے کہ دونوں ملکوں کے خصوصی کمانڈو دستوں کے  درمیان  پاکستان  میں جنوری 2015 میں الا شہاب اول نامی مشقیں سر انجام پائی تھیں۔

 



متعللقہ خبریں