پاکستان اور ترکی T-129ہیلی کاپٹر تیارکریں گے،معاہدہ طے ہوگیا

پاکستان اور ترکی کے درمیان ٹی۔ 129 قسم کے جنگی ہیلی کاپٹروں اور"  ادا کلاس" نامی جنگی کشتیوں  کی مشترکہ تیاری کا معاہدہ طے ہواہے

730895
پاکستان اور ترکی T-129ہیلی کاپٹر تیارکریں گے،معاہدہ طے ہوگیا

پاکستان اور ترکی کے درمیان ٹی۔ 129 قسم کے جنگی ہیلی کاپٹروں اور"  ادا کلاس" نامی جنگی کشتیوں  کی مشترکہ تیاری کا معاہدہ طے ہواہے۔

اس معاہدے پر  پاکستانی  وزارت دفاع کی طرف سے رانا تنویر حسین   اور ان کے ترک ہم منصب نے دستخط کیے ۔

بتایا گیا ہے کہ  ان کشتیوں  کی رفتار 54 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی  جنہیں جدید ترین جی پی ایس  سسٹم اور مختلف قسم کے سینسرز سے آراستہ   کیا  جائے گا جو کہ    طیارہ شکن میزائلوں سے بھی  لیس ہونگے۔

 جبکہ ٹی 129 قسم کے پیلی کاپٹروں  کی تیاری پاکستان ایرو ناٹیکل کامپلیکس کامرہ میں ہوگی ۔



متعللقہ خبریں