وزیر اعظم نواز شریف کی اچانک طبیعت خراب

میاں محمد نواز شریف کو پیٹ میں شدید درد اٹھنے کے باعث فوری طور پر اسپتال داخل کیا گیا

703769
وزیر اعظم نواز شریف کی اچانک طبیعت خراب

وزیراعظم نواز شریف کی  طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کے باعث ان کا اسپتال میں طبی معائنہ بھی کیا گیا۔

اطلاع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے پیٹ میں اچانک تکلیف اٹھی جس کے باعث انہیں فوری طور پر لاہور کے ایم ایم عالم روڈ پر واقع اسپتال میں لے جایا گیا جہاں ان کا سی ٹی اسکین اور دیگر ٹیسٹ بھی کئے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس نارمل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں