تئیس مارچ یومِ پاکستان کی  فل ڈریس ریہرسل

یوم پاکستان کی فل ڈریس ریہرسل جاری ہے ، اس دوران سکیورٹی کے پیش نظر متعدد سڑکوں  کو آمد و رفت کے لئے بند کر دیا گیا اور جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بھی  دن ایک بجے تک معطل رہی

تئیس مارچ یومِ پاکستان کی  فل ڈریس ریہرسل

تئیس مارچ یومِ پاکستان کی  فل ڈریس ریہرسل کے دوران اسلام آباد راولپنڈی میں موبائل فون سروس بند رہی۔

یوم پاکستان کی فل ڈریس ریہرسل جاری ہے ، اس دوران سکیورٹی کے پیش نظر متعدد سڑکوں  کو آمد و رفت کے لئے بند کر دیا گیا اور جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بھی  دن ایک بجے تک معطل رہی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق ریہرسل کے دوران  ایکسپریس وے کھنہ  پُل سے زیرو پوائنٹ تک ، مری روڈ فیض آباد سے راول ڈیم چوک تک اور کشمیر ہائی وے زیرو پوائنٹ سے ڈھوکری چوک تک سڑکیں ٹریفک کے لئے بند رہیں گی تاہم میٹرو بس اپنی خدمات کو جاری رکھے گی۔



متعللقہ خبریں