ایل او سی پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ، 4 خواتین زخمی

بھارتی فوج نے سیز فائر کی ایک دفعہ پھر خلاف ورزی کرتے ہوئےکھوئی رتہ کے مقام سے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی

680233
ایل او سی پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ، 4 خواتین زخمی

بھارتی فوج نے سیز فائر کی ایک دفعہ پھر خلاف ورزی کرتے ہوئےکھوئی رتہ کے مقام سے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔

فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچیاں  اور 2خواتین زخمی ہو گئی ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے فائرنگ کا بھر پور جواب دیا  ہے۔

پاک فوج کی جانب سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں