خان پور: امام بارگاہ پر نماز کے دوران حملے کی کوشش ناکام،دہشت گرد پکڑا گیا

خانپور امام بارگاہ میں نماز عید کے موقع پر دو خود کش حملہ آور پہنچ گئے جن میں سے ایک نے  تلاشی  کے دوران خود کو اڑا  دیا  جس کے نتیجے میں تین اہلکار وں سمیت آٹھ افرادزخمی ہوگئے جبکہ ایک کو زندہ گرفتار کرلیاگیا

570271
خان پور: امام بارگاہ پر نماز کے دوران حملے کی کوشش ناکام،دہشت گرد پکڑا گیا

خانپور امام بارگاہ میں نماز عید کے موقع پر دو خود کش حملہ آور پہنچ گئے جن میں سے ایک نے  تلاشی  کے دوران خود کو اڑا  دیا  جس کے نتیجے میں تین اہلکار وں سمیت آٹھ افرادزخمی ہوگئے جبکہ ایک کو زندہ گرفتار کرلیاگیا۔
خبر  کے مطابق نماز کی ادائیگی کے دوران دوافراد نے امام بارگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی تو پولیس نے اُنہیں روک لیا اور مزاحمت کا سامنا ہونے پر ایک حملہ آور نے خود کو اڑا لیا جبکہ اس کے ساتھی سے بارودی مواد برآمد کرکے زخمی حالت میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔
بتایاگیاہے کہ زخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے اور تینوں زخمیوں کو لاڑکانہ منتقل کیا جارہاہے ۔



متعللقہ خبریں