پاکستان نے برادر ترک عوام سے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے

حکومت پاکستان نے ترک حکومت اور عوام کو ایک پیغام دیتے ہوئے ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہونے کا اظہار کیا ہے

506074
پاکستان نے برادر ترک عوام سے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے

حکومت پاکستان نے  بھی    استنبول  کے مذموم حملے کی مذمت   کرتے ہوئے       دوست و برادر ملک  ترک عوام کی اس مشکل اور دکھ بھری    گڑھی میں  برابر کے شریک ہونے کا اعلان کیا ہے۔ 

پاکستانی حکام  نے ہلاک شدگان کی مغفرت اور زخمیوں کی       شفا یابی کی  دعا کی ہے۔ پاکستان   ہر طرح کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے اور  اس کے خلاف ہر  ممکنہ  تعاون کے لیے  تیار ہے۔   ہمیں پورا یقین ہے کہ ترکی  دہشت گردی کے خلاف جنگ میں  سرخرو ہو گا۔



متعللقہ خبریں