مولانا فضل الرحمان  کی لندن میں سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لندن میں سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات میں پاناما لیکس کے معاملے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

496976
مولانا فضل الرحمان  کی لندن میں سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات

 

 جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لندن میں سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کی ہے جس میں پاناما لیکس کے معاملے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر زرداری کو نواز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا اور انہیں وزیر اعظم سے ملاقات کا مشورہ دیا ۔ کل رات ہونے والی ملاقات تین گھنٹے تک جاری رہی۔  ملاقات میں یہ اتفاق کیا گیا کہ سسٹم کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے ۔



متعللقہ خبریں