چشمہ امن آپریشن

مقصد امن
ہدف دہشت گردی

پاکستان میں سیلاب اور لرزش آراضی سے 42 افراد ہلاک 70 زخمی

پاکستان میں مون سون بارشوں سے آنے والے سیلاب اور لرزش آراضی سے 42 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہو گئے ہیں ۔

پاکستان میں سیلاب اور لرزش آراضی سے 42 افراد ہلاک 70 زخمی

پاکستان میں مون سون بارشوں سے آنے والے سیلاب اور لرزش آراضی سے 42 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہو گئے ہیں ۔

شدید بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ہوا ہے ۔75 مکانات مسمار ہو گئے ہی۔ زیادہ تر افراد مکانات کی چھتیں گرنے سے ہلاک ہوئے ہیں ۔لرزش آراضی سے کوئلے کی ایک کان بیٹھ گئی ہے جس کے نتیجے میں سات کان کن ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں ۔ گزشتہ سال سیلاب سے 81 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں