چشمہ امن آپریشن

مقصد امن
ہدف دہشت گردی

پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر کے دم لیں گے ،شہباز شریف

پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف  نےکہا کہ 2013 کے مقابلے میں آج کاپاکستان ترقی اورخوشحالی کی جانب بڑھ رہا ہے جو کہ خوش آئند ہے۔

پاکستان  کو ترقی کی راہ پر گامزن کر کے دم لیں گے ،شہباز شریف

پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کے منتخب نمائندوں سے با ت چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک درست سمت پر گامزن ہے جہاں ترقی تیزی سے ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ 2013 کے مقابلے میں آج کاپاکستان ترقی اورخوشحالی کی جانب بڑھ رہا ہے جو کہ خوش آئند ہے۔
وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو پرامن اور ترقی یافتہ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے جب کہ 2017 میں ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو گی جس سے بجلی کے بحران میں کمی واقع ہوگی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں