چشمہ امن آپریشن

مقصد امن
ہدف دہشت گردی

ترکی پاکستان کو 34 ٹی 37 طیارے اور پرزے مفت فراہم کریگا

ترکی نے پاکستان کو 34 ٹی 37 طیارے اور پرزے مفت فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اس حوالے سے دفاعی خریداری کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل نوید احمد اورترکی کے چیف آف لاجسٹکس میجر جنرل سردار گل باش نے ایک معاہدے پر دستخط کئے

ترکی پاکستان کو 34 ٹی 37 طیارے اور پرزے مفت فراہم کریگا

ترکی نے پاکستان کو 34 ٹی 37 طیارے اور پرزے مفت فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اس حوالے سے دفاعی خریداری کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل نوید احمد اورترکی کے چیف آف لاجسٹکس میجر جنرل سردار گل باش نے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔ٹی 37 ایک تربیتی اورہلکے حملے کرنے والا طیارہ ہے۔
ادھر سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عالم خٹک نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکراتی گروپ کااجلاس انتہائی کامیاب رہا اور دونوںملکوں کے درمیان متعدد امور کے بارے میں خیالات میں یکسانیت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں