چین پاکستان کیساتھ خلائی ٹیکنالوجی میں تعاون پر رضا مند

گزشتہ ہفتے کرامے میں پاک چین فورم کے ایک اجلاس میں منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے دونوں ملکوں کے درمیان خلائی ٹیکنالوجی میں تعاون کی تجویز پیش کی تھی ۔فورم کے ایک عہدیدار کے مطابق اس تجویز کو منظور کرکے کرامائے شین جینگ اعلامیہ میں شامل کردیاہے

339070
چین پاکستان کیساتھ خلائی ٹیکنالوجی میں تعاون پر رضا مند

چین پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان کے ساتھ خلائی ٹیکنالوجی میں تعاون پر رضا مند ہوگیا ہے جو کہ کرامے اعلامیہ کا حصہ ہوگا۔
گزشتہ ہفتے کرامے میں پاک چین فورم کے ایک اجلاس میں منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے دونوں ملکوں کے درمیان خلائی ٹیکنالوجی میں تعاون کی تجویز پیش کی تھی ۔
فورم کے ایک عہدیدار کے مطابق اس تجویز کو منظور کرکے KARAMAY XINJIANG اعلامیہ میں شامل کردیاہے ۔
احسن اقبال نے مشترکہ خلائی مشن شروع کرنے اوران میں دونوں ملکوں کے خلا نوردوں کی شمولیت پر بھی زوردیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں