طالبان کے خلاف اتحاد قائم کرنے پر امریکہ کی پاکستان کو امداد

پاکستان ا سٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس رقم کی فراہمی سے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے

305775
طالبان کے خلاف اتحاد قائم کرنے پر امریکہ کی پاکستان کو امداد

متحدہ امریکہ نے افغانستان میں طالبان کے خلاف جدوجہدمیں اپنا کردار ادا کرنے پر پاکستان کو 336 ملین ڈالرز کی امداد فراہم کر دی ہے۔
پاکستان ا سٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس رقم کی فراہمی سے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے۔
افغانستان میں امریکہ کا فرنٹ لائن اتحادی بننے کے بعد اتحادی سپورٹ فنڈز پروگرام (سی ایس ایف) کے تحت پاکستان کو 2001 سے امدادی رقم کی ترسیل جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں