پاکستان میں جوڈیشنل کمیشن نے 2013 کے انتخابات کوشفاف قرار دے دیا

پاکستان میں جوڈیشنل کمیشن نے تحریک انساف کے دھاندلی کے تینوں الزامات مسترد کردیے ۔ جوڈیشنل کمیشن نے اپنی رپورٹ مکمل کرنے کے بعد حکومت کو بھجوادی۔ رپورٹ میں یہ بات واضع کردی گئی ہے مسلم لیگ نون کسی طرح بھی منظم دھاندلی میں ملوث نہ تھی

346722
پاکستان میں جوڈیشنل کمیشن نے 2013 کے انتخابات کوشفاف قرار دے دیا

پاکستان میں جوڈیشنل کمیشن نے تحریک انساف کے دھاندلی کے تینوں الزامات مسترد کردیے ۔ جوڈیشنل کمیشن نے اپنی رپورٹ مکمل کرنے کے بعد حکومت کو بھجوادی۔ رپورٹ میں یہ بات واضع کردی گئی ہے مسلم لیگ نون کسی طرح بھی منظم دھاندلی میں ملوث نہ تھی تاہم ملک میں ہونے والے دھاندلی کے واقعات منظم طور پر نہیں بلکہ مختلف حلقوں میں انفرادی طور پر ہوئے ہین جس میں نون لیگ کا کوئی کردارا ثابت نہیں ہوا ہے۔ اس بارے میں اب تحریک انصاف پاکستان کے موقف کا انتظار کیا جا رہا ہے کیونکہ تحریک انصاف نے جوڈیشنل کمیشن کے حوالے سے واضع طور پر بیان دے رکھا ہے کہ انہیں جوڈیشنل کمیشن کا فیصلہ منظور ہوگا اور قوم سے سے اس سلسلے میں معافی طلب کریں گے۔

جوڈیشنل کمیشن کے اس فیصلے سے مسلم لیگ کے حلقوں میں   جوش و خروش پایا جاتا ہے اور مسلم لیگ نونون کے ارکین ایک دوسرے کو  میٹھایاں  پیش کرر ہے ہیں جبکہ  ےحریک انصاف کے حلقوں موں   سنا تا چھایا ہوا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں