پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 50 کروڑ ڈالر

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔

327949
 پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 50 کروڑ ڈالر

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔جس پر وزیراعظم نواز شریف نے قوم اور وزیرخزانہ اسحاق ڈارکو مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو اقتصادی ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں