ڈی ایس پی بہادر خان شہید

پشاور کے علاقے گلبہار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی بہادر خان شہید ہوگئے۔

281238
ڈی ایس پی بہادر خان شہید

پشاور کے علاقے گلبہار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی بہادر خان شہید ہوگئے۔
پولیس کی اطلاع کے مطابق ڈی ایس پی بہادر خان گاڑی میں اپنی بیٹی کو کالج چھوڑنے کے لیے جا رہےتھے کہ گلبہار کے علاقے میں موٹر ساٰئکل سواروں نے انکی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے لیکن اس کی بیٹی اس حملے میں محفوظ ۔
اس واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا مگر ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں