صدرممنون حسین کی آذربائیجان کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان تیل اور گیس کی تلاش کے شعبے میں آذربائیجان کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ باکو میں آذربائیجان کے وزیر توانائی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تیل اور گیس کی تلاش کے شعبے میں آذربائیجان کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے

264191
صدرممنون حسین کی آذربائیجان کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان کے صدر ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان تیل اور گیس کی تلاش کے شعبے میں آذربائیجان کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
صدر ممنون حسین نے آذربائیجان کو پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے جو وسیع تر مواقع کی پیشکش کرتا ہے۔
باکو میں آذربائیجان کے وزیر توانائی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تیل اور گیس کی تلاش کے شعبے میں آذربائیجان کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
ملاقات میں توانائی کے شعبے میں تعاون سے متعلق معاملات زیر غور آئے۔
انہوں نے باکو میں ٹیکنالوجی پارک کے دورے میں آذربائیجان کی صنعتوں کے معیار کو سراہا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں