پاکستان میں 5٫8 کی شدت کا زلزلہ

پاکستان میں 5٫8 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔جیولوجیک ادارے کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز اسلام آباد سے تقریباً 100 کلومیٹر شمال میں اور 24 کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔

239714
پاکستان میں 5٫8 کی شدت کا زلزلہ

پاکستان میں 5٫8 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔جیولوجیک ادارے کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز اسلام آباد سے تقریباً 100 کلومیٹر شمال میں اور 24 کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔ اس زلزلے کے جھٹکے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد شہروں میں محسوس کیے گئے ۔ زلزلے سے عوام میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا لیکن جانی نقصان کے بارے میں فی الحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں