جنرل راحیل شریف کی قیادت میں کور کانفرنس جاری

کانفرنس میں تمام کمانڈرز شریک ہیں جب کہ کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال، پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کمانڈرز کو اپنے دورہ برطانیہ اور دورہ چین کے حوالے سے بھی اعتماد میں لیں گے

207200
جنرل راحیل شریف کی قیادت میں کور کانفرنس جاری

پاک فوج کے ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو میں سربراہ پاک فوج کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔ کانفرنس میں تمام کمانڈرز شریک ہیں جب کہ کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال، پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کمانڈرز کو اپنے دورہ برطانیہ اور دورہ چین کے حوالے سے بھی اعتماد میں لیں گے۔
کانفرنس میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب اور آپریشن خیبر ون میں اب تک کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں