چیف الیکشن کمیشن نے ملاقات کے لیے عمران خان کو طلب کرلیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمیشن سے ملقات کی درخواست کی تھی تاکہ حلقہ 122 کے بارے میں اور دیگر حلقوں میں ہونے والی دھاندلیوں کے بارے میں بات چیت کی جائے

202214
چیف الیکشن کمیشن نے  ملاقات کے لیے عمران خان کو طلب کرلیا

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے عمران خان کو سوموار کو اپنے دفتر طلب کرلیا ہے۔
اس سے قبل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمیشن سے ملقات کی درخواست کی تھی تاکہ حلقہ 122 کے بارے میں اور دیگر حلقوں میں ہونے والی دھاندلیوں کے بارے میں بات چیت کی جائے۔
ذرائع کے مطابق وہ چیف الیکشن کمشنر کو دھاندلی کے بعض ثبوت پیش کریں گے ، ملاقات میں الیکشن ٹربیونلز کی جانب سے بعض کیسز کے فیصلوں میں تاخیر کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں