پاکستان: طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، 31 ہلاک

پاکستان کے شمال مغربی قبائلی علاقے خیبر میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے میں 31 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں

170403
پاکستان: طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، 31 ہلاک

پاکستان کے شمال مغربی قبائلی علاقے خیبر میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے میں 31 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاک فوج کے ترجمان دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبر کی وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کر کے خود کش حملہ آوروں کے تربیتی مرکز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق طالبان کے چار ٹھکانوں کو بھی تباہ کیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں