پاکستان روس سے طیارے اور چین سے آبدوزیں خرید ے گا

دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین نے شیخوپورہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے روس سے جدید لڑاکا طیارے اور چین سے آبدوزیں خریدے گا۔

141107
پاکستان روس سے طیارے اور چین سے آبدوزیں خرید ے گا

دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین نے شیخوپورہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے روس سے جدید لڑاکا طیارے اور چین سے آبدوزیں خریدے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردی کے خلاف لڑ رہی ہے اور ملک کا دفاع کر رہی ہے ۔پاکستان بھارت سمیت ہمسایہ ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتاہے۔انہوں نے کہا کہ پائیدار امن اور استحکام کیلئے کشمیر اور فلسطین کے تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں