پاکستان، مظاہرے اور تشدد

مشتعل مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں پولیس اہلکاروں سمیت 230 افراد زخمی ہو گئے

109132
پاکستان، مظاہرے اور تشدد

پاکستان میں حکومت مخالف مظاہروں میں تشدد بھی شامل ہو گیا ہے۔
ملک میں حزب اختلاف کے لیڈروں طاہر القادری اور عمران خان کی اپیل پر شروع کئے گئے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔
اطلاع کے مطابق پولیس نے وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ کے قریب جمع ہونے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا ۔
مشتعل مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہو گئی جس میں پولیس اہلکاروں سمیت 230 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں