الجزائر فضائی کمپنی کا اپنے ایک طیارے سے رابطہ منقطع

الجزائر کی قومی فضائی کمپنی کا اپنے ایک طیارے سے رابطہ ختم ہو گیا ہے۔یہ طیارہ بورکینا فاسو کے دارالحکومت واگا ڈوگو سے دارالحکومت الجیئرز کے لیے پرواز کر رہا تھا جب پرواز کے 50 منٹ کے بعد اس سے رابطہ کٹ گیا۔حکام کے مطابق اس پر 110 مسافر اور عملے کے چھ افراد سوار تھے۔

69666
الجزائر فضائی کمپنی کا اپنے ایک طیارے سے رابطہ منقطع

الجزائر کی قومی فضائی کمپنی کا اپنے ایک طیارے سے رابطہ ختم ہو گیا ہے۔
یہ طیارہ بورکینا فاسو کے دارالحکومت واگا ڈوگو سے دارالحکومت الجیئرز کے لیے پرواز کر رہا تھا جب پرواز کے 50 منٹ کے بعد اس سے رابطہ کٹ گیا۔
حکام کے مطابق اس پر 110 مسافر اور عملے کے چھ افراد سوار تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں