پاکستان میں حالیہ آپریشنز میں 376 عسکریت پسند ہلاک

پاک فوج کے 15 جون سے جاری آپریشن میں شدت پسند طالبانوں پر کاری ضرب لگائی گئی ہے

112506
پاکستان میں حالیہ آپریشنز میں 376 عسکریت پسند ہلاک

پاکستان میں طالبان کے خلاف بری کاروائی جاری ہے۔
پاکستانی مسلح افواج نے شمالی وزیرستان میں طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف فضائی آپریشن کے بعد اب فوجی دستے میر علی اور میران شاہ علاقوں میں داخل ہو گئے ہیں۔
پندرہ طالبانوں کو ہلاک کیے جانے والے آپریشن میں بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف 15 جون سے شروع ہونے والی فوجی کاروائی کے دائرہ کار میں 376 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے تو 19 نے اپنے آپ کو سیکورٹی فورسسز کے حوالے کر دیا ہے۔
اطلاع کے مطابق ملیشیاؤں کے 61 ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے گئے ہیں ، اس دوران جھڑپوں میں 17 پاک فوجی شہید ہوئے ہیں۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں