وادی تیرہ: پاک فضائیہ کے حملے،پندرہ طالبان ہلاک
پاک فضائیہ کے طیاروں نے افغان سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں طالبان کے خلا ف حملے کیے جن میں پندرہ طالبان ہلاک ہو گئے
88858
پاک فضائیہ کے طیاروں نے افغان سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں طالبان کے خلا ف حملے کیے جن میں پندرہ طالبان ہلاک ہو گئے۔
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے وادی تیرہ میں طالبان کے نو ٹھکانوں پر بمباری کی ۔
یاد رہے کہ پاک فضائیہ نے گزشتہ سال بھی وادی تیرہ میں موجود طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کی تھی جس کے باعث علاقے کے مکین اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے۔