پاکستان آم برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک

محکمہ زراعت پنجاب نے آم کے باغات سے فروٹ فلائی کے خاتمہ کیلئے مہم شروع کردی زرعی ماہرین نے بتایاہے کہ براعظم ایشیا کو آم کی کا شت اورپیداوارمیں نمایاں مقام حاصل ہے ۔بین الاقوامی پیداوار کا 77فیصد آم ایشیا میں پیداہوتا ہے

پاکستان آم برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک


ٹیگز:

متعللقہ خبریں