ترکی کے لئے دعا کریں
استنبول اتا ترک ائیر پورٹ پر خود کش حملوں کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ملکی حکام کے مذّمتی بیانات اور غیر ملکی حکام کے ردعمل کے علاوہ عوام کے ہر طبقے نے بھی اپنے جذبات کا اظہار "ترکی کے لئے دعا کریں" اور "استنبول کے لئے دعا کریں" کے ٹیگ کے ساتھ کیا
استنبول اتا ترک ائیر پورٹ پر خود کش حملوں کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ملکی حکام کے مذّمتی بیانات اور غیر ملکی حکام کے ردعمل کے علاوہ عوام کے ہر طبقے نے بھی اپنے جذبات کا اظہار "ترکی کے لئے دعا کریں" اور "استنبول کے لئے دعا کریں" کے ٹیگ کے ساتھ کیا۔
ٹیگز: استنبول , اتا ترک ائیر پورٹ , ترکی کے لئے دعا کریں