لیڈی لیلٰی امدادی بحری جہاز کی ٹیم کا پُرجوش استقبال

ترکی سے غزہ   کے لئے امدادی سامان لے جانے والا "لیڈی لیلٰی "امدادی بحری جہاز  35 گھنٹے کے سفر کے بعد اسرائیل کی اشڈوڈ بندرگاہ پر پہنچا۔ غزہ میں "لیڈی لیلٰی " امدادی بحری جہاز کے  سامان  کی تقسیم کرنے والی ٹیم کا جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا گیا۔

ٹیگز: لیڈی لیلٰی , امدادی بحری جہاز , اشڈوڈ بندرگاہ , اسرائیل