خشک میوہ جات اور ان کے فوائد

404023.jpg
پھل صحت کی علامت ہیں اور صرف تازہ پھل ہی نہیں بلکہ ان کی خشک شکل بھی صحت کے لئے مختلف فوائد لئے ہوئے ہوتی ہے۔ بلکہ ماہرین کا توکہنا ہے کہ پھلوں میں گودے کا حصہ ان کی خشک حالت میں زیادہ فوائد لئے ہوتا ہے اور انہیں اپنی خوراک میں شامل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ یہ خشک پھل کینسر سے لے کر بلڈ پریشر تک اور خون کی کمی سے لے کر نظر کی کمزوری تک بے شمار بیماریوں میں شفا کا درجہ رکھتے ہیں۔

ٹیگز: