گدھے کی پشت پر سولر پینل

ترکی میں بھیڑوں بکریوں کی مویشی بانی کے اہم مراکز میں سے شان لی عرفا  کے دیہی علاقوں  میں مویشی بانی کرنے والے چرواہے بہار کی آمد پر دن کا زیادہ تر حصہ مویشیوں کے ساتھ گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ دن بھر میں اپنے ٹیلی فونوں کی چارجنگ  کے  مسئلے کو یہ چرواہے گدھوں کی پشت پر سولر پینل رکھ کر حل کرتے ہیں۔ شان عرفا ترکی کے ان شہروں میں شمار ہوتا ہے کہ جہاں سولر پینلوں کا سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ خاص طور پر  چراگاہوں میں مویشیوں کے ساتھ ساتھ گھومنے والے چرواہے  اپنے سیل فونز کے لئے شمسی توانائی سے استفادہ کرتے ہیں۔

ٹیگز: گدھے کی پشت پر سولر پینل