ظلم و تشدد کی لپیٹ میں آئے ہوئے روہینگیا مسلمان

میانمار کے مسلم اکثریتی صوبے رخائن کے روہینگیا مسلمان، ملک کے بدھ مت قومیت پرستوں کے ہاتھوں، انسانیت سوز مظالم کا سامنا کر رہے ہیں اور دنیا اس المیے کے مقابل خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

ظلم و تشدد کی لپیٹ میں آئے ہوئے روہینگیا مسلمان

میانمار کے مسلم اکثریتی صوبے رخائن کے روہینگیا مسلمان، ملک کے بدھ مت قومیت پرستوں کے ہاتھوں، انسانیت سوز مظالم کا سامنا کر رہے ہیں اور دنیا اس المیے کے مقابل خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اس موضوع کو مستقل ایجنڈے پر لا کر دنیاکے ضمیر کو جھنجھوڑ رہے ہیں۔ انہوں نے اس موضوع پر میانمار کی صدر آونگ سان سو کی کے ساتھ بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی۔


ٹیگز: میانمار