ترکی میں  موسم سرما کے کھیل اور سیاحت کے امکانات

ترکی میں  موسم سرما کے کھیل اور سیاحت کے امکانات

ترکی میں  موسم سرما کے کھیل اور سیاحت کے امکانات

موسم سرما میں جب ترکی کے زیادہ تر حصے کو برف کی تہہ ڈھک دیتی ہے  تو ملک میں سرمائی کھیلوں کا آغاز ہو جاتا ہے۔ موسم سرما میں بھی ترکی کی سیاحت ایک منفرد حسن اور دلکشی لئے ہوئے ہوتی ہے۔ یعنی جب بات ترکی کی  ہو تو اس کے ہر موسم میں ایک خوبصورتی ہے اور  اس کا ہر موسم سیاحوں کے لئے جاذبیت رکھتا ہے۔


ٹیگز: ترکی , سیاحت , موسم سرما